پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج

پیر 30 مارچ 2015 18:19

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30مارچ۔2015ء ) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم اے ڈی اینڈ ایس ایس پارٹ ٹو سپلیمنٹری 2014ء، ایم اے انٹرنیشنل ریلیشنز پارٹ ٹو سپلیمنٹری 2014ء،ایم اے پنجابی پارٹ ٹو سپلیمنٹری 2014ء،ایم ایس سی جیوگرافی پارٹ ٹو سپلیمنٹری 2014ء اورایم ایس سی سوشل ورک پارٹ ٹو سپلیمنٹری 2014ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیل پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر بھی دیکھی جا سکتی ہے۔

متعلقہ عنوان :