جماعت اسلامی3تا15اپریل رابطہ عوام مہم کے ذریعے ایک کروڑ لوگوں کوممبر بنائے گی، جماعت اسلامی موروثیت سے پاک اور بے داغ قیادت کی وجہ سے ملک میں منفردمقام رکھتی ہے
امیر جماعت اسلامی پنجاب ڈاکٹر وسیم اختر کا بیان
پیر 30 مارچ 2015 17:45
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30مارچ۔2015ء ) امیر جماعت اسلامی صوبہ پنجاب و پارلیمانی لیڈر صوبائی اسمبلی ڈاکٹر سید وسیم اختراور سیکرٹری جنرل نذیراحمدجنجوعہ نے کہاہے کہ جماعت اسلامی3تا15اپریل تک”رابطہ عوام مہم“شروع کررہی ہے جس میں ایک کروڑلوگوں کوجماعت اسلامی کا ممبربنایاجائے گا۔اس کے لئے تمام اضلاع کوہدایات اور ہدف دے دیاگیا ہے۔
صوبہ پنجاب میں بھی رابطہ عوام مہم کی تیاریاں اور انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں۔ پیر کو اپنے مشترکہ بیان میں انہوں نے کہا کہ اس دعوتی مہم کا سلوگن ”اسلامی پاکستان خوشحال پاکستان“ہے زیادہ سے زیادہ لوگوں کوممبربنانے کے لئے تمام اضلاع کے اہم شہروں میں کیمپ لگائے جائیں گے۔دعوتی مہم کے دوران موثر افراد سے خصوصی وفد ملاقاتیں کریں گے اور ان کو جماعت اسلامی کا پیغام دیاجائے گا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
سرکاری لیبارٹریز نے ڈینگی مریضوں کی تشخیص بند کر دی
-
اسلام آباد کے شہریوں کے لئے شروع کئے جانے والے ہائوسنگ کے منصوبوں کو ترجیحی بنیادوں پر مکمل کیا جائے گا ، کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی ،ریاض پیرزادہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.