محکمہ صحت سندھ نے پہلی بار صوبے بھر میں صحت مند سندھ کے نام سے مہینہ صحت منانے کا اعلان کر دیا
پیر 30 مارچ 2015 17:40
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30مارچ۔2015ء) محکمہ صحت سندھ نے پہلی بار صوبے بھر میں صحت مند سندھ کے نام سے مہینہ صحت منانے کا اعلان کر دیا ہے۔ اس سلسلے میں تھرپارکرکے مکینوں میں بہتر غذائیت، بچوں کے حفاظتی ٹیکوں کی شرح میں اضافے کی آگاہی اور صحت کی صورت حال میں بہتری لانے کے لیے پہلی بار تھر میں3روزہ سندھ ہیلتھ اینڈ نیوٹریشن فیسٹول 8 اپریل سے شرو ع ہو گا۔
فیسٹول کا افتتاح وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ مٹھی میں کریں گے۔ اس دوران مفت طبی معائنے، آگاہی دینے اور علاقے میں صحت کی سہولیات میں بہتری لانے کے لیے مختلف اسٹالز تین دن تک لگائے جائیں گے اور بچوں سمیت دیگر عوام کو تفریحی سہولیات بھی فراہم کی جائیں گی۔ ان خیالات کا اظہار وزیر صحت سندھ جام مہتاب ڈہر اور سیکریٹری صحت سندھ افتخارعلی شالوانی نے پیر کو سندھ سیکریٹریٹ محکمہ صحت کے کمیٹی روم میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
عوام بے خوابی سے بچنے کیلئے چائے کا بائیکاٹ کریں،عبد الرحیم جانو
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
پرائیویٹ اسکیم کے تحت حجاج اکرام کی بکنگ تاحال جاری ہے ختم نہیں ہوئی،طاہر محمود اشرفی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.