پاکپتن،مہندی کی رسم میں فائرنگ سے دولہے کادوست جاں بحق
تازہ ترین : 1

پاکپتن،مہندی کی رسم میں فائرنگ سے دولہے کادوست جاں بحق

پاکپتن ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30مارچ۔2015ء) مہندی کی رسم 6افراد کی فائرنگ سے دلہے کا دوست جاں بحق۔ تفصیلات کے مطابق نواحی گاوں 3ای بی کے رہائشی ارشاد عرف شہزاد کی شادی پر رسم مہندی کی تقریب ہو رہی تھی کہ مقتول محمد منشاء دیگر ساتھیوں ہمراہ رقص کر رہا تھا 6 ملزموں اللہ دتہ محمد عاشق تاج محمد وغیرہ کی اندھا دھند فائرنگ کی تو مقتول محمد منشاء نے روکا توملزموں نے فائرنگ محمد منشاء قتل کر دیا پو لیس کلیانہ نے مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 30/03/2015 - 17:30:43

اس خبر پر آپ کی رائے‎

متعلقہ عنوان :