ھنگو، معاشرتی سدھار میں تعلیم کا کردار کلیدی ہے،نئی نسل کی بہتر تعلیم و تربیت ترقی یافتہ ،پر امن معاشرے کی عکاس ہوتی ہے ، گل صاحب شاہ
پیر 30 مارچ 2015 17:29
ھنگو (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30مارچ۔2015ء) معاشرتی سدھار میں تعلیم کا کردار کلیدی ہے،نئی نسل کی بہتر تعلیم و تربیت ایک ترقی یافتہ اور پر امن معاشرے کی عکاس ہوتی ہے ،اخلاقی و سماجی الجھنوں سے نجات کا واحد راستہ بچوں کی عصر حاضر کے تقاضوں سے اراستہ تعلیم و تربیت ہے۔ حبیب ایجوکیشن آکیڈمی ھنگو کا قیام کوالٹی ایجو کیشن کی طرف ایک مثبت قدم ہے۔
ان خیالات کا اظہار سابق ناظم گنجانو کلے اور ممتاز سماجی شخصیت گل صاحب شاہ،مسلم لیگ(ن) کے ضلعی جنرل سکریٹری عبدالواحد اورکزئی،ماہر تعلیم شاہ محمد خان،ادارے کے ایم ڈی دوست محمد اور دیگر نے حبیب ایجوکیشن آکیڈمی کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔تقریب میں مشران اور علاقہ عوام نے شرکت کی۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گل صاحب شاہ اور دیگر مقررین نے کہا کہ معاشرے سے جہالت کا اندھیرا ختم کرنا ہم سب کی مشترکہ اخلاقی،قومی اور مذہبی ذمہ داری ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.