ایف بی آرنے گریڈ 18 کے ڈپٹی کمشنر آئی آر لارج ٹیکس پیریونٹ کراچی باسط سلیم شاہ کی ..
تازہ ترین : 1

ایف بی آرنے گریڈ 18 کے ڈپٹی کمشنر آئی آر لارج ٹیکس پیریونٹ کراچی باسط سلیم شاہ کی پرفارمنس الاؤنس میں 100 فیصد اضافہ کر دیا

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30مارچ۔2015ء) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے گریڈ 18 کے ڈپٹی کمشنر آئی آر لارج ٹیکس پیریونٹ کراچی باسط سلیم شاہ کی پرفارمنس الاؤنس میں 100 فیصد اضافہ کر دیا ۔ ایف بی آر سے جاری ایک نوٹیفیکیشن کے مطابق باسط سلیم شاہ اس وقت ڈپٹی کمشنر آئی آر کراچی میں تعینات ہے اور ان کا الاؤنس 2 فروری 2010 سے بحال کیا گیا ہے ۔ ڈپٹی ڈائریکٹر ریجنل ٹیکس آفس ملتان عبدالرحیم اپنی سروس سے 4 مئی 2015 کو ریٹائر ہو جائیں گے اس حوالے سے بھی نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے ۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 30/03/2015 - 16:47:28

اس خبر پر آپ کی رائے‎

متعلقہ عنوان :