پنجاب بھر میں بارشوں کا نیا سلسلہ گندم کی فصل کو شدید نقصان

پیر 30 مارچ 2015 16:41

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30مارچ۔2015ء) محکمہ زراعت کے ماہرین نے حالیہ بارشوں میں کھیتوں میں زائد جمع ہونے والے پانی کے حوالے سے کاشتکاروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ جلد کھیتوں سے پانی کونکالیں۔

(جاری ہے)

پنجاب میں ہونیوالی وقفے وقفے سے شدید بارش نے گندم کی تیار فصل کو بری طرح نقصان پہنچایا ہے کئی علاقوں میں شدید بارش کے باعث کھیتوں میں پانی کھڑا ہوگیا ہے۔ محکمہ زراعت نے آفیسر نے اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30مارچ۔2015ء کو بتایا کہ کے عملہ نے فوری طور کسانوں کو ہدایات جاری کی ہیں کہ وہ کھیتوں سے پانی کو بروقت نکالنے کیلئے خصوصی اقدامات کریں اور کسی بھی صورت کھیتوں میں پانی کھڑا نہ ہونے دیں اگر پانی کھڑا ہوتا ہے تو اس شدید کا نقصان گندم کی فصل کو ہوگا ۔

متعلقہ عنوان :