تعلیم ہر انسان کیلئے ضرروی ہے ،رسول بخش البدوزئی

پیر 30 مارچ 2015 16:25

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30مارچ۔2015ء) رسول بخش البدوزئی نے کہا ہے کہ تعلیم ہر انسان کیلئے ضرروی ہے تعلیم کے بغیر کوئی بھی قوم ترقی نہیں کرسکتی انہوں نے کہا کہ ہمیں چاہئے کہ تعلیم پر توجہ دیں تاکہ آنیوالی نسلیں بھی خوشحال ہوں ان خیالات کا اظہا ررسول بخش البدوزئی نے انکی رہائش گاہ البدوزئی ہاوئس کوئٹہ میں متحدہ اقوام البدوزئی اتحاد کے چےئرمین خان آف البدوزئی اور بلوچستان کے مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے البدوزئی طلباء سے انکی رہائش گاہ البدوزئی ہاؤس کوئٹہ میں ملاقات کے دوران کیا انہوں نے کہا کہ تعلیم کے بغیر کوئی بھی قوم ترقی نہیں کرسکتی ہمیں تعلیم پر توجہ دینی چاہئے تاکہ ہماری آنیوالی نسلیں خوشحال ہوں آخر میں رسول بخش خان البدوزئی نے طلباء کے اعزاز میں چائے پارٹی بھی دی۔

متعلقہ عنوان :