عمران خان 16 اپریل کو انتخابی مہم کے سلسلے میں تین روزہ دورہ پر کراچی جائیں گے
پیر 30 مارچ 2015 16:24
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30مارچ۔2015ء) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان 16 اپریل کو انتخابی مہم کے سلسلے میں تین روزہ دورہ پر کراچی جائیں گے جہاں پر وہ این اے 246 پر پارٹی کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل عمران اسماعیل کی انتخابی مہم چلائیں گے اور 19 اپریل کو کراچی میں جلسہ کریں گے ۔
(جاری ہے)
پیر کے روز تحریک انصاف کے ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم کے نبیل گبول کی این اے 246 پر خالی ہونے والی نشست کے لئے تحریک انصاف نے پارٹی کے مرکرزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل عمران اسماعیل کو ضمی انتخاب میں کھڑا کرنے کا فیصلہ کر ل لیا ہے اور عمران خان نے ٹکٹ بھی جاری کر دیا ۔
عمران خان 16 اپریل کو کراچی کے تین روزہ دورہ پر جائیں گے اور 19 اپریل کو کراچی میں جلسہ کریں گے ۔ جبکہ پارٹی قیادت کی جانب سے عمران اسماعیل سمیت عارف علوی کو تمام تر انتظامات کی ہدایات کر دی گئیں ہیں ۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.