ایشین سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان

پیر 30 مارچ 2015 15:16

ہانگ کانگ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30مارچ۔2015ء) ایشیائی حصص بازاروں میں پیر کو مجموعی طور پر تیزی رہی جس کی وجہ امریکی بازار حصص میں بہتر کاروباری صورتحال ہے ٹوکیو سٹاک مارکیٹ میں 0.26 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا تاہم سرمایہ کار فروری کے دوران کم پیداواری رپورٹ کے باعث کچھ غیر مطمئن رہے۔

(جاری ہے)

دوسری علاقائی مارکیٹوں میں ہانگ کانگ میں 0.99 فیصد سی?ل 0.30 فیصد اور شنگھائی سٹاک مارکیٹ میں 0.66 فیصد اضافہ جبکہ سڈنی میں 1.30 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔