یمن : عدن میں بمباری نے زور پکڑ لیا، ڈیڑھ سو سے زائد محصور پاکستانیوں کی حکومت سے عدن سے انخلا میں مدد کی اپیل

پیر 30 مارچ 2015 15:12

یمن : عدن میں بمباری نے زور پکڑ لیا، ڈیڑھ سو سے زائد محصور پاکستانیوں ..

یمن (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 30 مارچ 2015 ء) : یمن کے شہر عدن میں بمباری کا سلسلہ ایک بار پھر سے شروع ہو گیا ہے جبکہ وہاں موجود ڈیڑھ سو سے زائد محصور پاکستانیوں نے انخلا کی تیاریاں کر لی ہیں عدن میں موجود حوثی باغیوں نے عدن ائیر پورٹ پر قبضہ کر رکھا ہے جبکہ باغیوں سے نمٹنے کے لیے سرکاری فوج اور ٹینکوں نے پیش قدمی شروع کر دی ہے. اور صورتحال کو بہتر بنانے کی کوششیں کی جا رہی ہیں. جبکہ محصور پاکستانیوں کو جلد سے جلد عدن سے نکالنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں.

متعلقہ عنوان :