کراچی سٹاک ایکسچینج،دو ماہ میں سرمایہ کاروں کے 10 ارب ڈالر سے زائد ڈوب گئے
پیر 30 مارچ 2015 14:53
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30مارچ۔2015ء) کراچی اسٹاک مارکیٹ ہفتے کے آغاز پر بھی شدید مندی کا شکار رہی۔دو ماہ کے دوران انویسٹرز کے 1 ہزار ارب روپے سے زائد ڈوب گئے کاروباری ہفتے کے پہلے روز کراچی اسٹاک مارکیٹ میں 900 سے زائد پوائنٹس کی گراوٹ دیکھی گئی جس کے بعد انڈیکس 29 ہزار پوائنٹس کی سطح سے بھی نیچے آگیا۔
(جاری ہے)
گزشتہ دو ماہ کے دوران 100 انڈیکس تقریبا 4870 پوائنٹس گنوا بیٹھا ہے جس کی وجہ سے شیئرز کی مجموعی مالیت میں 10 ارب ڈالر کے سے زائد کمی دیکھی گئی۔
اسٹاک تجزیہ کاروں کے مطابق حصص بازار میں غیر ملکی سرمایہ کاروں کی جانب سے شیئرز کی فروخت کے علاوہ ایس ای سی پی کی طرف سے بروکرز سے کلائنٹس کی تفصیلات طلب کیے جانے کی خبروں کے باعث مارکیٹ میں سرمایاکار محتاط رویہ اختیار کیے ہوئے ہیں۔مزید تجارتی خبریں
-
انٹر بینک میں پاکستانی روپیہ ڈالر کے سامنے ڈٹا رہا جبکہ اوپن مارکیٹ میں روپیہ نے ڈالر کی قدر کو گرا دیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
سونے کی عالمی ومقامی قیمتوں میں اضافہ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی ،ہنڈرڈانڈیکس نے67 ہزارکی حدعبورکرلی
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
بجلی چوروں کے خلاف آپریشن جاری،24گھنٹوں کے دوران مزید390افراد بجلی چور پکڑ ے گئے
-
اٹلی میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں سالانہ بنیادوں پر16.4 فیصدکی نموریکارڈ
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ، فارمی انڈے بھی مہنگے
-
عالمی منڈی کے زیراثر لوہے کی فی ٹن قیمت میں 22 ہزار روپے تک کمی
-
گوشت اورگوشت سے بنی اشیائ کی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پراضافہ ریکارڈ
-
اسلام آباد ، پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس 608 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 67156 پرپہنچ گیا
-
برائیلر گوشت کی قیمت میں10روپے فی کلو اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.