لورا لائی میں لیویز چیک پوسٹ پر راکٹوں سے حملہ
پیر 30 مارچ 2015 14:33
لو را لائی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30مارچ۔2015ء) لورالائی کے علاقے قلعہ سیف اللہ روڈ پر واقع لیویز کی چیک پوسٹ پر راکٹوں سے دوبارہ حملہ کیا گیا۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق دہشتگردوں نے قریبی پہاڑوں سے چیک پوسٹ پر راکٹوں سے حملہ کیاجس کے نتیجے میں لیویز کے زیر استعمال گاڑی اور ایک کمرہ مکمل طور پر تباہ ہو گئے تاہم حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔حملے کی اطلاع ملتے ہی لیویز اور ایف سی کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی اور علاقے کو گھیرے میں لیکر دہشتگردوں کی تلاش شروع کر دی۔ چند روز قبل بھی لورالائی سے ملحقہ میختر کے علاقے میں دہشتگردوں نے لیویز اہلکاروں کو گاڑی سے اتار کر نشانہ بنایا تھا۔
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.