کراچی : انسداد دہشت گردی عدالت نے بھتہ خور مرزا بھائی کے لائف ٹائم وارنٹ گرفتاری جاری کر دئے
پیر 30 مارچ 2015 13:39
کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 30 مارچ 2015 ء) : کراچی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نےبھتہ خور مرزا بھائی کے لائف ٹائم وارنٹ گرفتاری جاری کر دئے.
(جاری ہے)
جس کے تحت ملزم کی گرفتاری کے لیے پولیس نے انٹر پول سے بھی رابطہ کر لیا ہے پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم مرزا بھائی کا اصل نام حافظ فرقان ہے اور نشاندہی کی جا چکی ہے کہ ملزم ساؤتھ افریقہ میں مقیم ہے، پولیس کے مطابق ملزم پاکستان اور بھارت کے ڈاکٹرز سے فون اور ای میل کے ذریعے بھتہ وصول کرتا تھا جبکہ ملزم کے ایک ساتھی ارسلان کو کراچی سے گرفتار کر لیا گیا ہے.
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ترقیاتی منصوبوں میں کرپشن ریفرنس، پرویز الٰہی کے شریک ملزم نے پلی بارگین کرلی
-
ملت ایکسپریس واقعہ، ملوث اہلکار کی گرفتاری کیلئے وزارت داخلہ کو خط لکھ دیا گیا
-
پیپلز پارٹی پنجاب کے ضمنی الیکشن میں (ن) لیگ کے امیدواروں کی مکمل حمایت کریگی‘راجہ پرویز اشرف
-
عدالتوں میں ججز کی خالی آسامیوں پر تقرری ترجیح ہے‘چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ
-
چیئرمین سینیٹ سے مرکزی رہنما پاکستان پیپلز پارٹی و سابق اپوزیشن لیڈر سید خورشید احمد شاہ کی ملاقات
-
پاکستان تحریک انصاف کو بلاک کوڈ لیول تک منظم اور متحرک کرنے کے عمل کا آغاز کر دیا گیا
-
یوسف رضا گیلانی سے سردارایاز صادق کی ملاقات ،بہترین عوامی مفاد میں قانون سازی کے حوالے سے گفتگو
-
آئی ایم ایف سے مذاکرات میں روپے کی قدرمیں بڑی کمی کا امکان نہیں، وزیرخزانہ
-
سردارایازصادق سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
بجلی چوروں پر کوئی رحم نہیں ہو گا،اویس لغاری
-
چیئرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی سے سپیکرقومی اسمبلی سردار ایازصادق کی پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات،عہدہ سنبھالنے پرمبارکباد دی
-
حکومتی کمیٹیوں میں شامل نہ کیے جانے پر اہم ن لیگی رہنماء ناراض ہوگئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.