دبئی میں بین الاقوامی سرمایہ کاری کانفرنس ،پاکستان کے سفیر کی خصوصی شرکت
پیر 30 مارچ 2015 12:04
دبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30مارچ۔2015ء) دبئی میں بین الاقوامی سرمایہ کاری کانفرنس میں پاکستان کے سفیر جاوید ملک خصوصی شرکت کریں گے۔ بین الاقومی سرمایہ کاری کانفرنس کا آغاز30 مارچ کو دبئی ورلڈ ٹریڈ سینٹر میں ہوگا، جس میں60 سے زیادہ ممالک کے مندوبین شریک ہوں گے۔
(جاری ہے)
پاکستان کے خصوصی سفیر جاوید ملک نے میڈیا سے گفتگو کے دوران بتایا کہ کانفرنس میں شرکت سے دنیا بھر سے آئے سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کے مواقع کو بہتر انداز میں روشناس کروایا جا سکتا ہے- بین الاقوامی تاجر اور سرمایہ کار پاکستان میں پاے جانے والے مواقع میں دلچسپی رکھتے ہیں، اس لیے ضروری ہے کہ پاکستان ایسے تمام بین الاقوامی فورم پر موجود رہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
تحریک انصاف کا اتوار کو پشاور میں ریلی نکالنے کا اعلان
-
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر ستھرا پنجاب مہم کا آخری مرحلہ بھرپور انداز میں جاری
-
قومی ائیر لائن پی آئی اے کی نجکاری میں بڑی رکاوٹ دور ہوگئی
-
صدرمملکت سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
وفاقی حکومت کا ججزکے خط پر انکوائری کمیشن بنانے کااعلان
-
ملک کے جیمز اینڈ جیولری سیکٹر کی ترقی پر توجہ دینے کی ضرورت ہے، ویلیو ایڈڈ مصنوعات کی برآمد سے قیمتی زرمبادلہ کمانے میں مدد مل سکتی ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری
-
وزیر اعظم کا نیول ہیڈ کوارٹرز کا دورہ، امیر بحر سے ملاقات ،پاک بحریہ کی آپریشنل تیاریوں سے متعلق امور پر تبادلہ خیال
-
ججزکا خط ، وزیرِاعظم شہبازشریف کی چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ سے ملاقات
-
پاکستان اوربرطانیہ کے مابین تجارتی اوراقتصادی تعلقات مزید مضبوط بنانے کی ضرورت ہے، صدرمملکت
-
چیلنجز سے نمٹنے کیلئے مضبوط معیشت کلیدی حیثیت رکھتی ہے، وزیراعظم
-
عمران خان سے اڈیالہ جیل میں 11پی ٹی آئی رہنماﺅں کو ملاقات کی اجازت
-
اسلام آباد سمیت مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.