کراچی،منگھو پیرروڈپر مبینہ پولیس مقابلہ، 2ملزمان زخمی حالت میں گرفتار
پیر 30 مارچ 2015 11:10
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30مارچ۔2015ء ) کراچی کے علاقے منگھو پیرروڈپرماربل ایریاکے قریب مبینہ پولیس مقابلے میں 2ملزمان زخمی حالت میں گرفتار جب کہ2 فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے، اسلحہ اور موٹر سائیکل برآمد کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق 4 مطلوب ملزمان کی اطلاع پر چھاپامارا گیا۔
(جاری ہے)
کارروائی کے دوران ملزمان اور پولیس کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ فائرنگ کے نتیجے میں 2 ملزمان کو زخمی حالت میں گرفتار کر کے اسلحہ اور چھینی گئی موٹر سائیکل بر آمد کر لی جبکہ ملزمان کے دو ساتھی فرار ہو نے میں کامیاب ہو گئے۔زخمی ہو نے والے ملزمان شاہنواز، اور عظیم کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔
مزید اہم خبریں
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
-
وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سے جاپانی سفیر کی قیادت میں پاکستان میں جاپانی کمپنیوں و کاروباری شخصیات کے وفد کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.