سندھ اسمبلی میں تحریک انصاف کی 4 خالی نشستوں پر ضمنی انتخابات کیلئے درخواست دائر
پیر 30 مارچ 2015 11:09
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30مارچ۔2015ء ) تحریک انصاف کے ارکان سندھ اسمبلی کے استعفوں سے خالی نشستوں پر ضمنی انتخابات کے لئے سندھ اسمبلی میں درخواست دائر کی گئی ہے۔
(جاری ہے)
سندھ ہائی کورٹ میں دائر کرائی گئی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی ایس 93 ،112 ، 113 اور 159 سے پاکستان تحریک انصاف کے منتخب ارکان اسمبلی مستعفی ہوچکے ہیں اس لئے خالی نشستوں پر فوری طور پر ضمنی انتخابات کرائے جائیں اور مستعفی ارکان سے مراعات واپس لی جائیں۔واضح رہے کہ قومی اسمبلی کی طرح تحریک انصاف کے ارکان پنجاب اور سندھ اسمبلی نے بھی اپنے استعفے جمع کرادیئے تھے جنہیں تاحل منظور نہیں کیا گیا۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
-
غزہ: جنگ بندی کے مذاکرات کے دوران اسرائیلی حملے جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.