بارانی یونیورسٹی راولپنڈی کے ایم فل کے طالب علم کا اعزاز،وزیر اعلی پنجاب کی سکیم کے تحت لیب ٹاپ کے حق دار قرارپائے

اتوار 29 مارچ 2015 23:30

راولپنڈی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار29مارچ ۔2015ء) بارانی یونیورسٹی راولپنڈی کے ایم فل کے طالب علم قاضی اکرام اللہ صفدر کا اعزاز،وزیر اعلی پنجاب کی طرف سے نمایاں تعلیمی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر طلباء میں لیب ٹاپ سکیم کے تحت لیب ٹاپ سے نوازا گیا۔

(جاری ہے)

قاضی اکرام اللہ صفدر جو راولپنڈی ہائی سکول کے پرنسپل بھی ہیں ،بارانی یونیورسٹی میں ایم فل کے طالبعلم ہیں ،انہیں ان کی نمایاں تعلیمی کارکردگی پر لیب ٹاپ دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :