کوئٹہ کے نواحی علاقے میں سر چ آپریشن ،چار غیر ملکی گرفتار، تربت میں مشکوک شخص کو حراست میں لے لیا گیا

اتوار 29 مارچ 2015 23:10

کوئٹہ ( اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار29مارچ ۔2015ء ) کوئٹہ کے نواحی علاقے میں سر چ آپریشن چار غیر ملکی گرفتار تربت میں مشکوک شخص کو حراست میں لے لیا گیا تفصیلات کیمطابق سیکورٹی فورس نے کوئٹہ کے نواحی علاقے میں سرچ آپریشن کے دوران چار غیر ملکیوں کو گرفتار لیا گیا ضلع تربت میں ایک مشکوک شخص کوحراست میں لے لیا ۔