مسلمان ممالک امریکی ایجنڈے کی تکمیل کے لئے ایک دوسرے سے نہ لڑیں ‘علامہ سید ریاض
اتوار 29 مارچ 2015 22:53
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار29مارچ ۔2015ء ) جماعت اہلنت پاکستان کے مرکزی ناظم اعلیٰ علامہ سید ریاض حسین شاہ نے کہاکہ یمن کی صورتحال پر آل پارٹیز کانفرنس بلائی جائے،مسلمان ممالک امریکی ایجنڈے کی تکمیل کے لئے ایک دوسرے سے نہ لڑیں ۔یمن کابحران مسلمانوں کوتقسیم کرنے کی عالمی سازش کاحصہ ہے۔
(جاری ہے)
ان خیالات کااظہارانہوں نے جماعت اہلسنت کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیاانہوں نے کہاکہ مشرق وسطیٰ کی فرقہ وارانہ جنگ کو پاکستان لانے سے روکاجائے۔
دہشت گردی کی بنیادی وجہ مذہب کی غلط تشریحات ہیں۔انصاف اوراحتساب کامضبوط نظام ہی پاکستان کو مضبوط بناسکتاہے۔قوم کی فکری تربیت کی ضرورت ہے۔ریاستی اداروں کے لئے رہنمااصول طے کئے جائیں۔سیدریاض حسین شاہ نے مزیدکہاکہ نظام اقتدارہماری قومی زندگی کے لئے آکسیجن کی طرح ضروری ہے۔ایران اورسعودی عرب مسلمان ممالک کو میدان جنگ نہ بنائے۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.