کنٹونمنٹ بورڈزمیں بلدیاتی انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی کی وصولی کا سلسلہ شروع

اتوار 29 مارچ 2015 18:26

لاہور/پشاور/کھاریاں( اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار29مارچ ۔2015ء) کنٹونمنٹ بورڈز کے انتخابات میں کاغذات نامزدگی کی وصولی شروع ہوگئی اور یہ سلسلہ کل منگل تک جاری رہے گا ۔

(جاری ہے)

کاغذات نامزدگی کی وصولی کا مرحلہ مکمل ہونے کے بعد 2 سے 4 اپریل تک کاغذات کی جانچ پڑتال ہوگی۔کاغذات نامزدگی منظور یا مسترد ہونے کے خلاف اپیلیں 6 اپریل کو دائر کی جاسکیں گی۔امیدواروں کی حتمی فہرست 10 اپریل کو جاری ہوگی۔ 11 اپریل کو انتخابی نشانات الاٹ کئے جائیں گے جبکہ انتخابات25 اپریل کو ہوں گے۔

متعلقہ عنوان :