کسی صور ت بلوچستان کے حدود رات کو تبدیل نہیں کرنا چاہیے، چیف آف کلی اسماعلی رائل آف برہوئی

اتوار 29 مارچ 2015 17:40

#کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29مارچ۔2015ء ) چیف آف کلی اسماعلی رائل آف برہوئی ، میر محمد میروانی نے کہا ہے کہ ریاست پاکستان کو کسی بھی صور ت میں بلوچستان کے حدود رات کو تبدیل نہیں کرنا چاہئے ورنہ اس کی بھاری قیمت ادا کرنی پڑے گی۔ انہوں نے یہ بات اتوار کو کوئٹہ پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہی انہوں نے کہاکہ ہماری سرزمین تاریکی اور جلعی کاغزات سے آباد کی ہوئی ہے۔

(جاری ہے)

تقریباً تین سو سال پہلے انگریزوں نے بلوچستان پر قبضہ کیا انگریزوں نے فرانس میں ایک پلان تیا رکیا جس کانام سائمکیس پیکوٹ تھا جوکہ مسلمانوں پر قبضے کیلئے بیا گیا تھا اور ڈریویشن لائن کے تحت پوران نظام تبدیل کردیا گیا۔ ریکوڈکٹ یعنی ریلونٹ پوریشن جس کے لیے ہماریہ بشیرو میر بجار ،میر وانی نے پہلی تقسیم بلوچستان میں چاغی کو میر زکریا مینگل کو 72طائفون کے ح والے کیا تھا جوکہ بعد میں میر سنجر سنجرانی سربراہ چاغی مقرر ہوئے ۔

متعلقہ عنوان :