ُٓپانچ سالوں میں21لاکھ افراد نے ملک چھوڑا جبکہ38لاکھ مزید خیر باد کہنا چاہتے ہیں‘بیرون ملک انخلاء کوروکنے کیلئے بحرانوں سے نجات اور روزگار کے نئے مواقع پیداکرنے ہوں گے‘بیرون مل کپاکستانی خوشحالی کی علامت ہیں،ترسیلات زرکیلئے ٹھوس حکمت عملی اپنائی جائے
امیر جماعت اسلامی صوبہ پنجاب و پارلیمانی لیڈر صوبائی اسمبلی ڈاکٹر سید وسیم اختر کا بیان
اتوار 29 مارچ 2015 16:37
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29مارچ۔2015ء ) امیر جماعت اسلامی صوبہ پنجاب و پارلیمانی لیڈر صوبائی اسمبلی ڈاکٹر سید وسیم اختراور سیکرٹری جنرل نذیر احمدجنجوعہ نے کہا ہے کہ خراب ملکی حالات کے باعث صرف پانچ سال کے دوران21لاکھ سے زائد افراد بیرون ملک ملازمت کے لئے منتقل ہوچکے ہیں جوکہ حکمرانوں کی بدترین کارگزاری کامظہر ہے جبکہ مزید38لاکھ افراد ملک چھوڑنا چاہتے ہیں۔
پاکستان میں سیاسی کشیدگی،آئینی بحرانوں اور توانائی کے بحران کے سبب معاشی مسائل بڑھ رہے ہیں۔بے روزگاری کی شرح آسمان سے باتیں کررہی ہے۔رہی سہی کسر مہنگائی میں ہوشرباء اضافے نے پوری کردی ہے۔لوگ فاقوں کے باعث خودکشیوں پر مجبورہیں۔لمحہ فکریہ ہے کہ اعلیٰ تعلیم یافتہ طبقہ جس میں ڈاکٹرز،انجینئرز،پروفیسرز اور نرسز جن کی تعلیم پہ ملکی خزانے سے ہر سال کروڑں روپے خرچ ہوتے ہیں پاکستان کو چھوڑ نے پر مجبور ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.