سانگھڑ،بااثر وڈیرے کا غریب کسانوں پر حملہ،خواتین پر تشدد
پولیس نے وڈیرے کے خلاف کیس داخل کرنے کے بجائے فریادی کو جھوٹے کیسوں میں پھنسادیا
اتوار 29 مارچ 2015 15:48
سانگھڑ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29مارچ۔2015ء) بااثر وڈیرے کا غریب کسانوں پر حملہ، زمین میری ہے گاؤں خالی کردو،پولیس کی پشت پناہی حاصل ، خواتین پر تشدد ،شاہ پور جاکر پولیس نے وڈیرے کے خلاف کیس داخل کرنے کے بجائے فریادی کو جھوٹے کیسوں میں پھنسادیا تحفظ فراہم کیا جائے انسانی حقوق تنظیموں کا غریب کسانوں کے ہمراہ پریس کلب سانگھڑ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ،دھرنا۔
اس سلسلے میں شاہ پور چاکر کے نواحی گاؤں مرزافرح بیگ کے متاثرہ عبدالحق عرف عبداللہ بروہی نے میڈیا کو بتایا کہ بااثر وڈیرے زاہد عمرانی مبینہ کے حکم پر شاہ پور چاکر پولیس اور اس کے مسلح افراد نے گاؤں پر حملہ کیا جس میں زاہد عمرانی کے ساتھ ماسٹر محمد گل،منظور عطا محمد،عیسی جسکانی،محمد علی زرداری سمیت 10افراد نے سرکاری پولیس موبائل پرائیویٹ گاڑیوں میں مرد و خواتین پر تشدد کیا سونا زیورات ،گھروں کو توڑ پھوڑ کر دھمکی دی کہ گاؤں خالی کردیں سرکاری زمین ہماری ہے ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
یوٹیلیٹی اسٹورز پر وزیراعظم ریلیف پیکج جاری رکھنے کا فیصلہ، 5 اشیاء پر سبسڈی برقرار
-
سینیٹر اعظم خان سواتی کی بازیابی کیلئے دائر درخواست واپس لیے جانے پر نمٹا دی گئی
-
خیبر پختونخوا حکومت نے آئندہ مالی سال سے صوبے میں بیوٹی پارلرز اور شادی ہالوں پر فکسڈ ٹیکس لگانے کا فیصلہ کرلیا
-
لاہور ، 9 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار
-
قائمقام امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی نصر اللہ گورائیہ کی نو منتخب امیر جماعت حافظ نعیم
-
گورنر سندھ سے واپڈا ایڈمنسٹریٹو اسٹاف کالج کے 62ویں سینئرمینجمنٹ کورس کے شرکاء کی ملاقات
-
پرویزالٰہی اور دیگر پر جعلی بھرتیوں کے کیس میں فرد جرم عائد نہ ہو سکی، 2مئی کو طلب
-
آئی جی پنجاب کی جانب سے پولیس ملازمین کی ویلفیئر کیلئے انقلابی اقدامات
-
پنجاب بھر میں پلاسٹک بیگز کے استعمال پرپابندی کا اعلان، وزیراعلیٰ نے منظوری دیدی
-
خیبر پختونخوا بار کونسل کی ڈسپلنری کمیٹی نے مشعال یوسفزئی کو طلب کرلیا
-
ایف آئی اے کی کارروائی ،قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیو شیئر کرنے والا ملزم گرفتار
-
مفکر پاکستان شاعرمشرق ڈاکٹر سر علامہ محمد اقبال کا86واں یوم وفات 21اپریل اتوار کو منایا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.