پاکستان اپریل کے پہلے ہفتہ میں قطر سے ایل این جی درآمد معاہدہ پر دستخط کرے گا
اتوار 29 مارچ 2015 15:46
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29مارچ۔2015ء) پاکستان اپریل کے پہلے ہفتہ میں قطر سے ایل این جی درآمد معاہدہ پر دستخط کرے گا‘ وفاقی وزیر پٹرولیم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ حکومت قطر کے ساتھ ایل این جی کی خرید و فروخت کا معاہدہ مارکیٹ کو مدنظر رکھتے ہوئے اور پاکستان کی حق میں بہتری سے کرے گا۔
(جاری ہے)
وفاقی وزیر نے کہا کہ پرائیویٹ سیکٹر نے قطر سے 8 ڈالر ملین میٹرک برٹش تھرمل یونٹ کے حساب سے ایل این جی کا جہاز درآمد کیا ہے اس سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ پاکستان ایک بہتر ریٹ پر ایل این جی درآمد کر سکتا ہے۔ قطر کے ساتھ معاہدہ حکومت ٹو حکومت لمی مدت کی بنیاد پر ہو گا۔
مزید قومی خبریں
-
ہفتہ وار مہنگائی میں معمولی کمی، 4 اشیائے ضروریہ مہنگی، 18 سستی ہوئیں
-
لاہورہائیکورٹ،عون چودھری کی این اے 128 سے کامیابی کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر کرنے کا حکم
-
خواجہ سلمان رفیق کا گنگارام ہسپتال کا دورہ، مدر اینڈ چائلڈ بلاک میں جاری ری ویمپنگ منصوبے کا جائزہ لیا
-
پتنگ بازی کی روک تھام کے لئے ڈرون کیمروں کی مدد سے مانیٹرنگ شروع
-
لاہور میں بچے کو زنجیر سے باندھ کر تشدد کرنے کی ویڈیو وائرل، ملزمان گرفتار
-
پنجاب میں پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا’’محمد نواز شریف کسان کارڈ‘‘ ،وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے منظوری دیدی
-
پی آئی اے کی فضائی میزبان ٹورنٹو ائیرپورٹ پرزیرحراست
-
ریاست کی رٹ چیلنج کرنے والے سے آہنی ہاتھوں سے نمٹیں گے، وزیراعلیٰ بلوچستان
-
صنم جاوید اور عالیہ حمزہ ایک اور مقدمے میں گرفتار
-
سینیٹ انتخابات میں زلفی بخاری کے کاغذات مسترد کرنے کے خلاف اپیل پر فریقین سے جواب طلب
-
بلاول بھٹو زرداری کا بہاولپور کے پارٹی رہنما ارشاد احمد سرویا کے انتقال پراظہار تعزیت
-
ہر ترقیاتی منصوبے میں شفافیت کو سو فیصد یقینی بنایا جائے‘خواجہ سلمان رفیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.