راولپنڈی انڈر16- کرکٹ ٹیم کے ٹرائلز یکم اپریل کو شروع ہونگے

اتوار 29 مارچ 2015 11:44

راولپنڈی انڈر16- کرکٹ ٹیم کے ٹرائلز یکم اپریل کو شروع ہونگے

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29مارچ۔2015ء) پی سی بی ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے تحت راولپنڈی انڈر16- کرکٹ ٹیم کے ٹرائلز یکم اپریل کو راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں شروع ہونگے، یہ ٹرائلز یکم اپریل تک جاری رہیں گے،ٹرائلز میں یکم ستمبر 1998 کے بعد پیدا ہونے والے کھلاڑی شرکت کر سکتے ہیں، صبیح اظہر چیف سلیکٹر ہونگے۔

متعلقہ عنوان :