معروف گلوکار مراد علی مراد نے نائن زیروپر ایم کیوایم کے پرانے مقبول تنظیمی ترانے گاکر 1986 کی یاد تازہ کردی
ہفتہ 28 مارچ 2015 22:07
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔28مارچ2015ء) جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی شب نائن زیرو پرہونے والے کارکنوں کے ہنگامی اجلاس سے ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کے خطاب کے مو قع پر معروف گلوکار مراد علی مراد نے ایم کیوایم کے پرانے مقبول تنظیمی ترانے گاکرسماں باندھ دیااور1986ء کی یاد تازہ کردی۔
(جاری ہے)
مرادعلی مراد نے ایم کیوایم کا معروف ترانہ ”دل دیا ہے جاں بھی دینگے ایم کیوایم تیرے لئے“ ، ” جئے مہاجر…جئے مہاجر “ ، ” چھوڑیں گے نہ ہم تیراساتھ … اے قائدمرتے دم تک “ اور ” ایک ستارہ ابھرا …عزیزآبادسے “ گائے ۔
اس موقع پر موجود کارکنان و ذمہ داران نے بھی مرادعلی مرادکے ساتھ ایک آوازہوکرگائے اوران کا ساتھ دیا ۔اس موقع پر کارکنوں میں زبردست جوش وخروش پیداہوگیا۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
میرے پسندیدہ اداکارہ ورون دھوان اورکارتک آریان ہیں،کریتی سنین
-
بیٹی اننیا کے ادیتیا کیساتھ ریلیشن پر بات کرنے سے مجھے کوئی مسئلہ نہیں، والد
-
فیصل قریشی کو ٹی وی ڈرامے ’ظلم’ کے ڈائیلاگ مہنگے پڑ گئے
-
انڈیا کی میگا سائنس فکشن فلم ’کالکی 2898AD‘ کا دھماکے دار ٹیزرجاری
-
رنویر سنگھ نے اپنی ڈیپ فیک ویڈیو کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا
-
بابر اعظم کی جانب سے شادی کی پیشکش پر میری طرف سے معذرت، نازش جہانگیر
-
معلوم نہیں تھا سلمان خان میری زندگی بدل دیں گے، زرین خان
-
پوسٹل سروس کی مہربانی،اداکارہ صرحا اصغر کا عید کا جوڑا عید کے بعد پہنچا
-
چہرے کے ڈمپل کے سبب اداکاری کیلئے سلیکٹ ہوا تھا: فیصل رحمٰن
-
بجرنگی بھائی جان 2 کا اسکرپٹ تیار، جلد سلمان خان کو سنائیں گے، پروڈیوسر
-
حمائمہ ملک کا بولڈ فوٹو شوٹ، سوشل میڈیا صارفین نے آڑے ہاتھوں لے لیا
-
حمائمہ ملک کا بولڈ فوٹو شوٹ، سوشل میڈیا صارفین نے آڑے ہاتھوں لے لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.