قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی اطلاعات کی چیئرپرسن شپ تاحال خالی، نئے چیئرمین کی تعیناتی تاحال نہیں ہو سکی

ہفتہ 28 مارچ 2015 19:37

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔28مارچ2015ء) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات اور قومی ورثہ کی چیئرپرسن شپ ماروی میمن کی بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن تعیناتی کے بعد تاحال خالی نئے چیئرمین کی تعیناتی تاحال نہیں ہو سکی۔

(جاری ہے)

حکومت اس سلسلے میں کوئی اپنا قابل اعتماد بندہ کو لانا چاہ رہی ہے اس سے قبل اس قائمہ کمیٹی کی چیئرمین مسلم لیگ ن کی ایم این اے تھی مگر حکومت نے انہیں بے نظیر سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن بنا دیا تھا

متعلقہ عنوان :