کراچی : دو مبینہ ٹارگٹ کلرز کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیشی، عدالت نے 7 روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔

ہفتہ 28 مارچ 2015 14:29

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 28 مارچ 2015 ء) : پولیس نے انسداد دہشت گردی کی عدالت میں دو مبینہ ٹارگٹ کلرز کو پیش کیا ، دونوں ملزمان نے تاجر سلیم کاٹھیاواری سمیت 3 افراد کو قتل کیا تھا. عدالت نی دونوں ملزمان کو 7 روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا جبکہ پولیس کا کہنا ہے کہ دونوں ملزمان کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے.

متعلقہ عنوان :