Live Updates

اسلام آباد: چارٹر آف ڈیموکریسی کے نام پر موقع موقع، نواز شریف اور زرداری کو جب خطرہ محسوس ہوتا ہے تو مل جاتے ہیں، عمران خان کا ٹویٹ

ہفتہ 28 مارچ 2015 14:07

اسلام آباد: چارٹر آف ڈیموکریسی کے نام پر موقع موقع، نواز شریف اور زرداری ..

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 28 مارچ 2015 ء) : عمران خان نے اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ چارٹر آف ڈیموکریسی کے نام پر موقع موقع ہو رہا ہے .

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ نواز شریف میر پور کے ضمنی انتخابات کے لیے اپنا امیدوار پیپلز پارٹی کے مقابلے میں دستبردار کروائیں گے. اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ نواز شریف اور زرداری بیرون ملک ڈالرز بچانا چاہتے ہیں جب ان دونوں کو خطرہ محسوس ہوتا ہے مل جاتے ہیں.

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات