لاہور : تیل کی قلت بر قرار، صوبہ بھر میں بد ترین لوڈ شیڈنگ، متعدد پاور ہاوسز بند

ہفتہ 28 مارچ 2015 13:09

لاہور : تیل کی قلت بر قرار، صوبہ بھر میں بد ترین لوڈ شیڈنگ، متعدد پاور ..

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 28 مارچ 2015 ء) : لاہور میں بجلی کا شارٹ فال 5 ہزار میگا واٹ سے تجاوز کر گیا ہے جس کی وجہ تیل کی قلت ہے جس کے باعث شہری علاقوں میں 8 جبکہ دیہاتی علاقوں میں 10 سے 12 گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ کی جا رہی ہے. جبکہ تیل کی قلت کے باعث متعدد پاور ہاؤسز بند ہو گئے ہیں اور جو پاور ہاوسز فعال ہیں وہ بھی اپنی گنجائش کے برعکس آدھے سے بھی کم بجلی پیدا کر رہے ہیں.

متعلقہ عنوان :