Live Updates

پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان مردان پہنچ گئے۔

ہفتہ 28 مارچ 2015 12:58

مردان(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 28 مارچ 2015 ء) : پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان مردان پہنچ گئے . مردان میں عمران خان پہلے پٹوار ریکارڈ کا افتتاح کریں گے، جبکہ افتتاحی تقریب کے بعد عمران خان مردان کے ڈسٹرکٹ بار سے خطاب بھی کریں گے.

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات