بنوں: اے آئی جی بم ڈسپوزل سکواڈ نے موٹر سائیکل میں نصب دھماکہ خیز مواد ناکارہ بنا دیا۔

ہفتہ 28 مارچ 2015 11:36

بنوں(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 28 مارچ 2015 ء) : بنوں میں اے آئی جی بم ڈسپوزل سکواڈ نے موٹر سائیکل میں نصب دھماکہ خیز مواد کو ناکارہ بنا دیا، اے آئی جی کا کہنا تھا کہ دھماکہ خیز مواد موٹرسائیکل میں نصب کیا گیا تھا اور موٹر سائیکل کو سڑک کنارے کھڑا کر دیا گیا تھا. بم ڈسپوزل یونٹ کے مطابق موٹر سائیکل میں 12 کلو گرام دھماکہ خیز مواد نصب کیا گیا تھا.

متعلقہ عنوان :