آئندہ چند ماہ میں مہنگائی کی شرح میں دوبارہ اضافہ ہو جائے گا ‘آئی پی آر ،اگر زرعی شعبہ میں 2014-15میں 3فیصد سے زیادہ شرح نمود ہوئی تو یہ حیران کن ہوگا
جمعہ 27 مارچ 2015 23:07
لاہو ر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔27 مارچ۔2015ء) تھنک ٹینک انسٹی ٹیوٹ فار پالیسی ریفارمز نے مانیٹر ی پالیسی 2015پر حقائق نامہ جاری کیا ہے جس کے مطابق حکومت نے مجموعی طور پر ایک حوصلہ ا فزا معاشی ترقی کا اعادہ کیا ہے لیکن حکومت یہ بتانے میں ناکام رہی ہے کہ اسکے معاشی مسائل کون کونسے ہیں ۔جوکہ آنے والے دنوں میں معاشی کار کردگی پر پردہ ڈال دیں گے لہذا اسٹیٹ بنک کو چاہیے کہ وہ ایک خود مختار ادارے کے طور پر خود اس کا نوٹس لے ۔
مانیٹری پالیسی کے مطابق جی ڈی پی کی شرح رواں مالی سال 4.1فیصد کو عبور کر جائے گی لیکن اس پالیسی میں یہ نہیں بتایا گیا کہ جی ڈی پی کی اس شرح کاحصول کیسے ممکن بنایا جائے گا ۔کیونکہ رواں مالی سال کے پہلے سات ماہ میں بڑی مینو فیکچرنگ اور صنعت سازی میں واضح کمی واقع ہوئی ہے جبکہ زراعت کے شعبے میں بھی سیلاب کی وجہ سے پیداوار میں کمی واقع ہوئی ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
-
تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال ضروری ہے، جام کمال خان
-
زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی
-
برائلرگوشت کی قیمت میں مزید 25 روپے کلو کمی
-
چینی کی مصنوعی قلت،فی بوری قیمت میں 100روپے کااضافہ کر دیا گیا
-
ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی
-
ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ ہوا ،سٹیٹ بینک
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی
-
سکریپ کے گودام میں آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان جل گیا
-
کراچی گولڈ بلین ایکس چینج کا سونے کے نرخ جاری کرنے کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.