خانیوال : سوئی کا ناکہ، فٹ ہو گیا ٹانکہ!!!
خانیوال میں دلہن کی جانب سے عجیب شرط، لڑکے نے کام پورا کر کے شرط کے ساتھ لڑکی کا دل بھی جیت لیا۔
جمعہ 27 مارچ 2015 16:44
خانیوال(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 27 مارچ 2015 ء): چک نمبر 10/93 میں واقعہ ایک گاؤں میں شادی کی ایک ایسی انوکھی شرط رکھی گئی کہ سب حیران ہو گئے.
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق اللہ دتہ نامی لڑکا نظر کمزور ہونے کے باعث سابقہ منگنی ٹوٹنے پر پریشان تھا جس کے بعد اس نے اپنی کزن سے شادی کرنے کی خواہش ظاہر کی، لڑکی والوں نے یہ شرط رکھی کہ اگر لڑکا سوئی کے ناکے میں سے دھاگہ گزارنے میں کامیاب ہو گیا تو رشتہ پکا ہو جائے گا.
اللہ دتہ شرط پوری نہ کرنے کے خیال سے گھبرا گیا تاہم لڑکی کے باپ کی جانب سے رکھی گئی اس شرط کو پورا کرنے کے لیے اللہ دتہ نے ایک بار کوشش کرنے کی ٹھانی. اللہ دتہ نے سوئی اٹھائی اور اس کے ناکے میں بآسانی دھاگی ڈالنے میں کامیاب ہو گیا اور شرط پوری کر کے لڑکی کا دل بھی جیت لیا. اس واقعہ کے بعد یہ بات ثابت ہو گئی کہ اللہ دتہ کی نظر بالکل صحیح ہے.مزید اہم خبریں
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیرکو سزا ملنے کا امکان
-
کیا ترکی شامی پناہ گزینوں کی غیر قانونی ملک بدری کررہا ہے؟
-
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہوگی
-
جون سے فیز وائز پلاسٹک بیگز کو بین کردیاجائیگا‘مریم اورنگزیب
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
-
رانا مشعود احمد خان اور ڈاکٹرمختار بھرت وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کاایک روزہ دورہ پشاور،کمانڈنٹ ایف سی نے ائرپورٹ پراستقبال کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.