شاہ کوٹ : با اثر افراد کا زمین کے تنازعے پر خاتون پر تشدد، خاتون اسپتال منتقل

جمعہ 27 مارچ 2015 14:25

شاہ کوٹ(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 27 مارچ 2015 ء): شاہ کوٹ میں با اثر افراد نے خاتون کو تشدد کا نشانہ بنایا جس کے بعد زخمی ہونے کے باعث خاتون کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ، خاتون نے یہ موقف دیا ہے کہ با اثر افراد زمین پر قبضہ کرنا چاہتے تھے.