سعودی سا لمیت کو درپیش خطرات ،سعودی حکام کو بھرپور تعاون اوراظہار یکجہتی کیلئے سینیٹر پرفیسر ساجد میر سعودی عرب روانہ
جمعہ 27 مارچ 2015 14:13
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27مارچ۔2015ء) مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستا ن کے سربراہ سینیٹر پروفیسر ساجد میر سعودی عرب کے دورے پر روانہ ہو گئے۔ وہ سعودی سالمیت کو درپیش خطرات کے تناظر میں سعودی حکام کو اپنے بھرپور تعاون کی یقین دہانی اور یکجہتی کا اظہار کریں گے۔ روانگی سے قبل میڈیا اور کا رکنوں سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ میں پاکستانی عوام اور حکومت کا پیغام لے کر جارہا ہوں کہ ہم سعودی عرب کی سلامتی اور حرمین شریفین کے تحفظ کے لیے ہر قسم کی قربانی دیں گے۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اطلاعات ہیں کہ آراوز سے بلینک فارم 45پر دستخط لے لئے گئے ہیں
-
وزیرداخلہ سے ایرانی سفیر کی ملاقات، صدررئیسی کے دورے سے متعلق تبادلہ خیال
-
بانی پی ٹی آئی کا چیف جسٹس سپریم کورٹ فائزعیسی کے نام خط
-
ایک باپردہ گھریلو خاتون کو بیگناہ پابند سلاسل رکھا گیا ہے
-
ایکسپورٹ کنٹرول کے سیاسی استعمال کو مسترد کرتے ہیں، پاکستان کا امریکی اقدام پر ردعمل
-
دبئی میں سیلابی صورتحال کی وجہ مصنوعی بارش؟
-
ماہانہ 20 لاکھ روپے تک کی تنخواہ پر نئی تعیناتیوں کی راہ ہموار ہو گئی
-
پاکستان آئی ایم ایف کے طویل بیل آؤٹ پروگرام کا خواہاں ہے، وزیرخزانہ
-
عدالت کے حکم پر بشریٰ بی بی کا نجی اسپتال میں میڈیکل چیک اپ
-
پی آئی آے کے شیئر ہولڈرز کی اکثریت نے پی آئی اے ہولڈنگ کمپنی کے حق میں فیصلہ سنا دیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نے سینیٹ اجلاس 25 اپریل کو طلب کر لیا
-
پی آئی اے کا پیرس کو یورپی فلائٹ آپریشن کے لیے حب بنانے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.