کراچی : زمان ٹاون میں پولیس کی کاروائی، ٹارگٹ کلر گرفتار

جمعہ 27 مارچ 2015 13:33

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 27 مارچ 2015 ء) : زمان ٹاؤن میں پولیس نے کاروائی کی جس کے دوران ایک اہم ٹارگٹ کلر کو گرفتار کر لیا گیا، پولیس کا کہنا ہے کہ ملز م 8 افراد کے قتل میں ملوث رہا ہے جبکہ اس کا تعلق لیاری گینگ وار کے بابا لاڈلہ گروپ سے ہے . پولیس نے ملزم کو تحویل میں لے کر مزید تفتیش شروع کر دی ہے.

متعلقہ عنوان :