مظفر گڑھ : جھنگ روڈ پر مسافر بس الٹ گئی، 8 افراد زخمی

جمعہ 27 مارچ 2015 13:21

مظفر گڑھ : جھنگ روڈ پر مسافر بس الٹ گئی، 8 افراد زخمی

مظفر گڑھ(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 27 مارچ 2015 ء) : مظفر گڑھ میں جھنگ روڈ پر مسافر بس الٹ گئی جس کے نتیجے میں 8 افراد زخمی ہو گئے.

(جاری ہے)

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ زخمیوں کو ڈی ایچ کیو اسپتال میں منتقل کر دیا گیا ہے. حادثے کے بعد مسافر بس میں آگ لگ گئی ، آگ بجھانے کے لیے امدادی کاروائیاں جاری ہیں تاہم تاحال کوئی جانی نقصان نہیں ہوا.

متعلقہ عنوان :