سابق صدر آصف علی زرداری کی کراچی میں پولیس وین پر حملے کی شدید مذمت

جمعہ 27 مارچ 2015 13:15

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27مارچ۔2015ء) سابق صدر آصف علی زرداری نے کراچی میں پولیس وین پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشتگرد معافی کے قابل نہیں ، ان کا خاتمہ ضروری ہے۔

(جاری ہے)

ایک بیان میں سابق صدرنے زخمیوں کو بہترین طبی امداد فراہم کرنے کی ہدایت بھی کی انہوں نے واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ دہشتگردکسی رعایت کے مستحق نہیں ہیں -