کراچی، ماڑی پور روڈ پر بھوتنی گوٹھ کے قریب لاش برآمد

جمعہ 27 مارچ 2015 11:21

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27مارچ۔2015ء ) کراچی میں ماڑی پور روڈ سے ایک شخص کی لاش ملی جسے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔لاش ماڑی پور روڈ پر بھوتنی گوٹھ کے قریب سے ملی۔

(جاری ہے)

پولیس کا کہنا ہے کہ مرنے والے شخص کی موت کوئی زہریلی چیز کھانے سے ہوئی۔ پولیس نے ضابطے کی کارروائی کے لیے لاش سول اسپتال منتقل کردی ۔

متعلقہ عنوان :