صولت مرزا کی پھانسی ، مچھ جیل کی سیکیورٹی ہائی الرٹ

جمعہ 27 مارچ 2015 11:06

صولت مرزا کی پھانسی ، مچھ جیل کی سیکیورٹی ہائی الرٹ

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27مارچ2015ء) کے ای ایس سی کے ایم ڈی سمیت تین افراد کے قاتل صولت مرزا کی پھانسی کی سزا پرعمل درآمد کے لیے جوڈیشل مجسٹریٹ مچھ کو نامزد کردیاگیاہے ۔

(جاری ہے)

جیل ذرائع کے مطابق جیل کی سیکیورٹی مزید سخت کردی گئی ہے اور جمعہ کو ڈیتھ سیل میں صولت مرزا کے دوبھانجوں نے ملاقات کی لیکن سیکیورٹی خدشات کی وجہ سے یہ ملاقات براہ راست کرانے کی بجائے ویڈیو لنک کے ذریعے کرائی گئی ۔

متعلقہ عنوان :