لورالائی میں مسلح افراد کا چیک پوسٹ پر حملہ

جمعرات 26 مارچ 2015 23:57

لورالائی میں مسلح افراد کا چیک پوسٹ پر حملہ

لورالائی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔26مارچ۔2015ء) ‬‎ مسلح افراد کی جانب سے سیکورٹی چیک پوسٹ پر حملہ کیا گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق مسلح افراد کی جانب سے حملے میں راکٹ لانچر سمیت بڑے ہتھیار استعمال کیو گئے۔ حملے میں ایس ایچ او سمیت 4 اہلکار جاں بحق ہوگئے ہیں

متعلقہ عنوان :