گرفتار افراد کا فرار، تحریک انصاف کے 3 رہنماؤں کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کردیے گئے
جمعرات 26 مارچ 2015 23:19
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔26مارچ۔2015ء) گزشتہ سال حکومت مخالف دھرنے کے دوران گرفتار افراد کو فرار کروانے کے الزام پر تحریک انصاف کے 3 رہنماوَں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے گئے ہیں۔
(جاری ہے)
جن رہنماوَں کے وارنٹ جاری ہوئے ہیں ان میں سینیٹر شبلی فراز، اعظم سواتی اور ڈاکٹر سعید رضا شامل ہیں۔ وارنٹ جاری ہونے کے بعد رہنماوَں کی گرفتاری کیلئے مارگلہ پولیس کی جانب سے سینیٹر شبلی فراز کے دفتر پر چھاپہ مارا گیا تاہم شبلی فراز پولیس کے چھاپے ے پہلے ہی دفتر سے جاچکے تھے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیرکو سزا ملنے کا امکان
-
کیا ترکی شامی پناہ گزینوں کی غیر قانونی ملک بدری کررہا ہے؟
-
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہوگی
-
جون سے فیز وائز پلاسٹک بیگز کو بین کردیاجائیگا‘مریم اورنگزیب
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
-
رانا مشعود احمد خان اور ڈاکٹرمختار بھرت وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کاایک روزہ دورہ پشاور،کمانڈنٹ ایف سی نے ائرپورٹ پراستقبال کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.