اصل مذاکرات زرداری کے ساتھ کئے جائیں گے: الطاف حسین
جمعرات 26 مارچ 2015 21:46
لندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔26مارچ۔2015ء) متحدہ قومی موونٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ وزیر اعلی سندھ قائم علی شاہ کے ساتھ کیے جانے والے مذاکرات خانہ پوری کے سوا اور کچھ نہیں ہے۔ ماضی میں قائم علی شاہ کے ساتھ مذاکرات کرکے سبق حاصل کر چکے ہیں۔
(جاری ہے)
اصل مذاکرات آصف زرداری کے ساتھ کیے جائیں گے۔ رینجرز کی جانب سے متحدہ کے مرکز نائن زیرو پر چھاپے کے حوالے سے متحدہ کے قائد کا کہنا تھا کہ رینجرز حکام چھاپہ مارنے آئے تھے اور چھاپہ مار کر چلے گئے، ان کے گھر سے کوئی ٹارگٹ کلر نہیں پکڑا گیا۔ متحدہ کے قائد کا مزید کہنا تھا کہ ان کی جانب سے رینجرز حکام کو کوئی دھمکی نہیں دی گئی تھی۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیرخارجہ اسحاق ڈارنے دائرکردہ درخواست میں بائیومیٹرک تصدیق کرادی
-
جب گندم کی قلت ہوگی تو پھر روٹی 16 کی بجائے 30 روپے سے اوپر جائے گی
-
سپیکرایازصادق سے سعودی سفیر کی ملاقات ،تعلقات کو مزید وسعت دینے کا اعادہ
-
غزہ سے متعلق اصولی موقف پر پاکستان کو سراہتے ہیں، ایرانی صدرابراہیم رئیسی
-
آئی ٹی برآمدات میں 339 ملین ڈالر کا اضافہ ریکارڈ
-
ملک میں آئین قانون معطل ہو تو پھر ملک میں غیرملکی سرمایہ کاری کیسے آسکتی ہے؟
-
سکیورٹی،اندرونی اورعلاقائی مسائل چیلنجزہیں، یوسف رضا گیلانی
-
ایران کے ساتھ تعلقات امریکا کا نہیں ہمارا معاملہ ہے، ملیحہ لودھی
-
تحریک انصاف کا بشری بی بی کی بگڑتی صحت پر اظہار تشویش
-
بشری بی بی فٹ قرار، تازہ ترین رپورٹ اعلی حکام کو بھجوا دی گئی
-
ازبکستان، پاکستان اور سعودی عرب کے مابین شراکت داری کا اہم معاہدہ
-
غزہ کے ہسپتالوں میں ہلاکتیں، اقوام متحدہ کا تفتیش کا مطالبہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.