شہید بے نظیر بھٹو یونیورسٹی لیاری میں ایک روزہ مفت طبی کیمپ کا انعقاد
جمعرات 26 مارچ 2015 17:21
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26مارچ۔2015ء) شہید بے نظیر بھٹو یونیورسٹی کے طالب علموں ‘ اسٹاف اور فیکلٹی ممبران کے لئے یونیورسٹی میں ایک روزہ مفت طبی کیمپ لگایا گیا ۔ کیمپ کے دوران طالب علموں اور اسٹاف ممبران کے بلڈ شوگر ‘ کولیسٹرول ‘یورک ایسڈ اور دیگر ٹیسٹ کئے گئے ۔
(جاری ہے)
کیمپ کے دوران یونیورسٹی کی میڈیکل آفیسر ڈاکٹر شاہدہ شاہ نے صحت مندانہ طرز زندگی کی اہمیت پر روشنی ڈالی ۔
انہوں نے کہا کہ واک اور ورزش کے ذریعہ کئی بیماریوں سے بچا جا سکتا ہے جن میں ذیابیطس ‘ موٹاپا ‘ ہائی بلڈ پریشر اور دیگر امراض شامل ہیں۔ یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر اختر بلوچ نے بھی کیمپ کا دورہ کیا اور وہاں کئے جانے والے ٹیسٹوں کے بارے میں معلومات حاصل کیں ۔ کیمپ کے دوران 700کے قریب ٹیسٹ کئے گئے ۔مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.