علم کو فروغ دیکر ہی خوشحال معاشرے کا قیام یقینی بنا یا جاسکتا ہے، ایڈمنسٹریٹربلدیہ کورنگی
جمعرات 26 مارچ 2015 16:18
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26مارچ۔2015ء) ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کورنگی عبدالراشد خان نے کہا ہے کہ علم کو فروغ دیکر ہی خوشحال معاشرے کا قیام یقینی بنا یا جاسکتا ہے فروغ علم کے حوالے سے حکومتی اقدامات کے ساتھ نجی اداروں کا کردار قابل تحسین ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے شاہ فیصل کالونی میں نیو سی ایم آئی اسکول کے زیر اہتمام سالانہ تقسیم اسنادو انعامات کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا تقریب میں انفارمیشن آفیسر شاہ فیصل زون بلدیہ کورنگی محمد ارشد ،معروف سماجی رہنماء ڈاکٹر شمیم اختر ،شہاب اکرم ،ڈاکٹر فیصل ایوب ،ڈاکٹر محمود ذادہ ،دانش نذر ،سعید عالم اور معروف کینڈل ڈانسرو سنگر امجد رانا کے علاوہ طلباء و طالبات ،اساتذہ اکرام اوروالدین کی کثیر تعداد بھی موجود تھی،اس موقع پر اسکول کے بچوں نے قومی نغمے اور ٹیبلو پیش کئے ۔
(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5لاکھ 42ہزار سے متجاوز
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
-
لاہور : بارش سے بجلی کا ترسیلی نظام متاثر، 46 سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے
-
صوبائی وزیر صحت کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا سینڈیکیٹ اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.