23غیر ملکی جونیئر سفارتکاروں نے قومی اسمبلی کی کارروائی دیکھی

جمعرات 26 مارچ 2015 15:29

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26مارچ۔2015ء) 23غیر ملکی جونیئر سفارتکاروں نے قومی اسمبلی کی کارروائی دیکھی۔

(جاری ہے)

جمعرات کو قومی اسمبلی کے اجلات میں سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے ایوان کو بتایا کہ فارن سروس اکیڈمی کے 23ممالک کے جونیئر سفارتکار مہمانوں کی گیلری میں موجود ہیں، جس پر ایوان نے ڈیسک بجا کر ان کا خیر مقدم کیا۔

متعلقہ عنوان :