گھروں کی قلت کے باوجود ہاوٴسنگ فنانس میں کمی
جمعرات 26 مارچ 2015 14:53
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26مارچ۔2015ء) ملک میں گھروں کی قلت کے باوجود ہاوٴسنگ فنانس میں تیزی سے ترقی نہیں ہورہی ہے، دسمبر 2014 کو ختم ہونے والی سہ ماہی کے دوران گھروں کے لئے قرضوں میں صرف 80 کروڑ روپے کا اضافہ ہوا جبکہ مجموعی قرض لینے والو کی تعداد اضافے کے بجائے کمی دیکھی گئی ہے۔
(جاری ہے)
اسٹیٹ بینک کی گھروں کی فنانسنگ سے متعلق سہ ماہی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ جنوری سے دسمبر 2014 کے دوران گھروں کے لئے فراہم کردہ قرضوں کا حجم دو ارب چالیس کروڑ روپے اضافے کے بعد ترپن ارب ستر کروڑ روپے ہوگیا ہے۔
جس میں سے بینکوں کا حصہ چالیس ارب اسی کروڑ روپے اور ایچ بی ایف سی بارہ ارب ستر کروڑ قرض جاری کیا گیا ہے۔ اسلامی بینکوں نے گھروں کیلئے پندرہ ارب تیس کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کی ہے۔ حکومتی بینکس 6 ارب روپے اور غیر ملکی بینکس 30 کروڑ روپے کے ساتھ کم ترین سطح پر ہیں۔ ہاوٴس فنانس میں سب سے زیادہ قرض گھروں کی خریداری کیلئے حاصل کیا گیا ہے۔ اور مجموعی قرضوں کا 61 فی صد سے زائد اس مد پر صرف ہوا جبکہ گھروں کی تعمیر اور مرمت کے لئے مجموعی نئے قرضوں کا صرف 28 فی صد دیا گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان
-
موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ
-
ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ
-
موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نو ماہ میں 121 فیصد کا نمایاں اضافہ
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم، انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97) اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
-
تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال ضروری ہے، جام کمال خان
-
زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.