ماڈل وفیشن ڈیزائنرعفت عمر نے اپنی نئی کو لیکشن پر کام شروع کر دیا

جمعرات 26 مارچ 2015 14:29

ماڈل وفیشن ڈیزائنرعفت عمر نے اپنی نئی کو لیکشن پر کام شروع کر دیا

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26مارچ۔2015ء) ماڈل وفیشن ڈیزائنرعفت عمر نے اپنی نئی کو لیکشن پر کام شروع کر دیا جبکہ اپریل میں اپنی نئی کو لیکشن لانچ کر ینگی ۔

(جاری ہے)

اپنے ایک انٹر ویو کے دوران عفت عمر نے کہا کہ میری ہمیشہ سے یہ کوشش ہے کہ میں شائقین کیلئے کچھ منفر د کروں اس لیے میں نئی کو لیکشن میں بہت کچھ ایسا لارہی ہوں جو پہلے کبھی سامنے آیا او ر نہ ہی آئندہ آئے گا ۔